• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن آزادی کی مناسبت سے اقراء یونیورسٹی میں تقریب، معرکہ حق کی کامیابی پر گفتگو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جشن آزادی معرکہ حق کی مناسبت سے اقراء یونیورسٹی مین کیمپس میں نشست کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان کی تاریخ اور جغرافیہ سمیت معرکہ حق کی کامیابی پر گفتگو ہوئی۔ تقریب میں سابق نگراں وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز نے خصوصی شرکت کی اور معرکہ حق کی فتح پر طلبہ کو آگاہی دی۔ برگیڈئیر ریٹائرڈ حارث نواز نے کہا بھارت کے چیف کی جانب سے پاکستانی جہاز گرانے کا حالیہ بیان محض ایک مذاق ہے بھارت پوری دنیا میں اپنا مذاق خود بنوا رہا ہیں۔ حارث نواز وائس چانسلر جامعہ اقراء نے نے کہا ملک میں اس وقت خوشی کا سماں ہے، وائس چانسلر طلبہ نے کہا معرکہ حق کی کامیابی سے متعلق بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ نشست کا انعقاد خوش آئند ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید