راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گاڑی پر نیلی لائٹ لگاکر گھومنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ صادق آباد کو اے ایس آئی فرحت عباس نے بتایاکہ دوران گشت ساہی چوک موجود تھا کہ ایک کار جسے ڈرائیور عدنان چلاتے ہوئے آیا جس نے گاڑی پر نیلی لائیٹ لگا رکھی تھی جس سے سرکاری ملازم ہونے کا ثبوت مانگاگیا جو اس بابت کوئی ثبوت نہ دے سکا۔