اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے جشن عید میلاد النبی کے موقع پر فری میڈیکل اینڈ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا انچارج پٹرولنگ پوسٹ پٹرھال چکوال سب انسپکٹر یاسر عرفات کی جانب سے جشن عید میلاد النبی کے موقع پر بلڈ ڈونیشن اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایس پی پٹرولنگ راجہ شکیل احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔