• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی ہیلتھ سنٹر کا اٹینڈنٹ پراسرار طور پر زندگی کی بازی ہارگیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں واقع نجی ہیلتھ سنٹر کا اٹینڈنٹ پراسرار طور پر زندگی کی بازی ہارگیا، متوفی کے والد ریاض خان سکنا فتح جنگ کی مدعیت میں ہیلتھ سینٹر کے مالک اسامہ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید