• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی فرمانروا، ولی عہد کی یوم آزادی پر مبارکباد

ریاض/ واشنگٹن(جنگ نیوز)سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے، سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ولی عہد محمد بن سلمان نے صدر مملکت آصف زرداری کے نام تہنیتی پیغام میں کہا کہ وہ حکومت و پاکستانی عوام کےلیے دعاگو ہیں۔معرکہ حق کی فتح اور جشن آزادی کے اس شاندار موقع پر سعودی قیادت نے سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم ظاہر کیا۔
اہم خبریں سے مزید