• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹی جیٹی پل پر ٹریفک حادثہ، نوجوان جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق نیٹی جیٹی پل پر ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔متوفی کی شناخت 26 سالہ دانیال کے نام سے کی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید