• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ گیمز، سندھ کی ٹیموں کے ٹرائیلز شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں اگلے ماہ ہونے والے پہلے قومی یوتھ گیمز کے لئے مختلف ٹیموں کے ٹرائیلز شروع ہوگئے، والی بال، تائی کوانڈو، جیو جسٹو کے ٹرائیلز میں بڑی تعداد میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا،کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے مینز کھلاڑیوں کے ٹرائلز ہفتے جبکہ ویمنز کے ٹرائلز اتوار کو اولمپئن حنیف خان و ڈاکٹر جنید علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں 11 بجے دن میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید