• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملتان نے نیشنل پی ڈی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی،جہاں اس کا مقابلہ دوسرے مرحلے کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔ راشدلطیف کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ پر ملتان نے لاہور کو سات وکٹ جبکہ کراچی نے کوئٹہ کو 9رنزسے شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید