• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میچ فکسنگ پر سابق سری لنکن کرکٹر پر پانچ سال کی پابندی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا کے سابق کرکٹر 39 سالہ سابق سری لنکن کرکٹر سالیہ سمن پر میچ فکسنگ ثابت ہونے پر 5 سال کی پابندی لگا تے ہوئے تمام فارمیٹ کی کرکٹ سے 5 سال کے لیے معطل کردیا۔ ان پر 2021ء کے ابوظبی ٹی 10 لیگ کا میچ فکس کرنے سمیت 3 الزامات تھے، جن میں وہ قصور وار پائے گئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید