• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں کھیلوں کی ترویج، نوجوان ٹیلنٹ کی ترقی اور مشترکہ منصوبہ بندی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عاطف رانا نے لاہور قلندرز کے پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام اور آئندہ منصوبوں پر بریفنگ دی۔گورنر سندھ نے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے جدید سہولتوں کی فراہمی کا عزم دہرایا۔ وفاقی و صوبائی سطح پر کھیلوں کے انفراسٹرکچر میں بہتری کے لیے تجاویز پر مشاورت ہوئی۔

اسپورٹس سے مزید