• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل تائیکوانڈو: پاکستان کے 12 گولڈ اور 4 سلور میڈلز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہیروز انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے 12 سونے اور 4 چاندی کے تمغے جیت لیے۔ غفران علی نے 2 گولڈ اور 2 سلور میڈلز ، طیّبہ اشرف نے 3 گولڈ ، سنبل خان نے 2 گولڈ اور 1 سلور میڈل ، حافظ ناصر بشیر نےایک گولڈ میڈل ، خالد نے 2 گولڈ اور 1 سلور میڈل جبکہ شاہروز ارشد نےایک گولڈ میڈل جیتا۔

اسپورٹس سے مزید