• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جشن آزادی کی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جشن آزادی کی تقریب ہوئی، سی او او سمیر احمد سید نے پرچم کشائی میں شرکت کی۔ اس موقع پر جشن آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا۔ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید سمیت بورڈ کے عہدیداران موجود تھے۔ ملازمین کے بچے بھی تقریب میں مدعو تھے۔ ڈارون میں پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم نے بھی جشن آزادی کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

اسپورٹس سے مزید