کراچی(اسٹاف رپورٹر) مہاد خان اور سارہ امین خان نے قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ 2025 میں چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ زید عمر ارشد نے رنر اپ پوزیشن حاصل کی۔