• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی منگنی ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی منگنی ہوگئی ہے ۔ ارجن کی منگیتر ثانیہ ممبئی کے بڑے کاروباری ارب پتی گھائی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں، وہ فائیو اسٹار ہوٹل اور مشہور آئس کریم برانڈ "بروکلین کریمری" کے مالک ہیں ۔ واضح رہے کہ دونوں خاندانوں نے اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید