• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کی HR مینجر ہماء چیمہ کی واپڈا سٹاف کالج میں منعقدہ کورس میں تیسری پوزیشن

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کی ہیومن ریسورس مینجر ہما چیمہ نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج اسلام آباد میں منعقدہ 65ویں ایس ایم سی کورس میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
لاہور سے مزید