• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دی یونیورسٹی آف لاہور میں جشن آزادی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد

لاہور( پ ر) دی یونیورسٹی آف لاہور میں78ویں جشن آزادی اور معرکہ حق کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پرچم پرچم کشائی اور معرکہ حق تقریب میں چیئرمین بورڈ آف گورنرز دی یونیورسٹی آف لاہور اویس رؤف ، ڈپٹی چیئر مین عزیر رؤف ، ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف ، ڈائریکٹر سیکورٹی و ٹرانسپورٹ طاہر منصور ، ڈین فیکلٹی آف لینگوئجز و ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید ، ڈائریکٹر اورک پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال،امام مسجد ڈاکٹر ذاکر اللہ، ڈینز اورفیکلٹی ممبران کے علاوہ یونیورسٹی سٹاف نے شرکت کی ۔
لاہور سے مزید