• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی تحریک کاKP، گلگت بلتستان،آزادکشمیر ودیگر علاقوں میں سیلاب بھاری جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نور اللہ صدیقی نے خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، آزادکشمیر سمیت دیگر علاقوں میں سیلاب کی وجہ سےہونے والے بھاری جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔متاثرہ علاقوں میں ہزاروں لوگ بے گھر اور بنیادی ضروریات سے محروم ہو چکے ہیں، جبکہ درجنوں دیہات زیرِ آب آ گئے ہیں۔
لاہور سے مزید