• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس آج ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس آج16اگست کو منعقد ہوگا،جس کی صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال کریں گے،اجلاس میں متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی ۔
ملتان سے مزید