• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیارت میں فائرنگ سے زخمی وکلاء علاج کیلئے کراچی منتقل

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ضلع زیارت میں پیش آنے والے واقعے میں شدید زخمی ہونے والے وکلاء کو بہتر علاج معالجے کی غرض سے کراچی منتقل کردیا گیا ۔ کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ کاکڑ کی کوششوں سے زخمی وکلا کو کراچی منتقل کیا گیا ۔ زخمی وکلا کی کراچی روانگی کے موقع پر کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ کاکڑ کوئٹہ ائرپورٹ پر موجود تھے۔
کوئٹہ سے مزید