• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاونڈرز گروپ کی نشانِ امتیاز پانے والی سول و ملٹری قیادت کو مبارکباد

لاہور (نیوز رپورٹر) فاونڈرز گروپ کے چیئرمین میاں مصباح الرحمٰن اور اراکینِ مجلسِ عاملہ نے ڈپٹی پرائم منسٹر اسحاق ڈار، بلاول بھٹو ، خواجہ آصف، احسن اقبال، محسن نقوی اور اعظم نذیر تارڑ ،ملٹری قیادت، فیلڈ مارشل عاصم منیر، فضائیہ کے چیف ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ساحر شمشاد مرزا اور چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو بھی نشانِ امتیاز (ملٹری) حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
لاہور سے مزید