• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب کی تباہی سے سب کو عبرت حاصل کرنی چاہیے، علامہ زبیر احمد ظہیر

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہی کے خوفناک مناظر سے سب کو عبرت حاصل کرنی چاہیے۔ ۔وہ مرکزِ توحید و سنت اسلام آباد میں سیلاب زدگان کی مدد کے عنوان پر ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔جس میں اسلامی جمہوری اتحاد اسلام آباد کے صدر مولانا حافظ اکرام الہیٰ، سیکریٹری جنرل حبیب الرحمٰن محمدی اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید