• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 ویں جماعت کےسالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

لاہور(خبرنگار) پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل20 اگست کو ہوگا۔تمام تعلیمی بورڈز اپنے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 20 اگست کو کریں گے۔نتائج کا اعلان بدھ کی صبح 10بجے کیا جائے گا۔رواں سال 3 لاکھ سے زائد بچوں نے نہم کے امتحانات دیے ہیں۔
لاہور سے مزید