اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی )( پی ٹی اے )نے پاس ورڈ سیکورٹی کے حوالے سے عوام کیلئے ہدایت نامہ جاری کر تے ہوئے صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچنے اور اپنا ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے پیچیدہ پاس ورڈ استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ مالیاتی خدمات اور ای میل اکاؤنٹس کے لئے پیچیدہ پاس ورڈ ضروری ہے ۔