• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی کیٹ‘ 25 اگست کو ہونیوالے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (جنگ نیوز) ایم ڈی کیٹ کے 25اگست کو شروع ہونے والے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ والدین کے مطابق حالیہ مون سون بارشوں‘ سیلاب کی سنگین صورتحال‘ لینڈ سلائیڈنگ‘ لوڈ شیڈنگ اور بعض علاقوں میں راستوں کی بندش کے باعث اکثر طلباء اپنے ایڈمیشن فارم بھی جمع نہیں کروا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی صورتحال میں امتحانات لینا مناسب نہیں ہو گا۔
اسلام آباد سے مزید