• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان اسلامی امارت کے 4سال:حکمرانی مستحکم، بیرونی روابط میں اضافہ

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (ISSI) کے زیر اہتمام "افغانستان کی اسلامی امارت کے چار سال طرز حکمرانی، داخلی رجحانات اور بین الاقوامی روابط" کے عنوان سے ایک آن لائن پینل ڈسکشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سابق سفیر برائے چین، خالد محمود نے کہا کہ طالبان کی واپسی کے چار برس بعد افغانستان میں حکمرانی مستحکم ہو چکی ہے اور بیرونی روابط میں اضافہ ہوا ہے، جس میں روس کی علامتی سطح پر تسلیم کرنا بھی شامل ہے جو کہ ایک سنگ میل ہے۔
اسلام آباد سے مزید