• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچہ قلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پولیس ٹیم نے تمام تکنیکی اورانسانی ذرائع کو بروئے کارلاتے ہوئے گمشدہ بچے کو قلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا، والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور فوری مدد کرنے پر سراہا۔
اسلام آباد سے مزید