اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر،خصوصی نمائندہ) ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ نے تحریری جواب میں بتایا کہ 2022 سے 25 اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی اور مسنگ کے466 مقدمات،صرف 14 کو سزائیں سیف سٹی اسلام آباد کے 3159 سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں ، یہ سی سی ٹی وی کیمرے 35 فیصد حساس علاقوں کا احاطہ کرتے ہیں۔