• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنگجانی ٹول پلازہ؛ 80 فیصد علاقہ غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات سے پاک

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) سنگجانی ٹول پلازہ تک 80 فیصد علاقہ غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات سے پاک کر دیا گیا ، سی ڈی اے نے کارروائیوں کے دوران 15افراد گرفتار ، 18 دکانیں اور ریستورانز سربمہر اور 8 ڈمپرز ضبط کرلئے،روات، ٹی چوک کے اطراف میں 3.5 کلومیٹر کا علاقہ بھی کلئیر، 38 غیر قانونی زیر تعمیر ڈھانچے بھاری مشنری کے ساتھ مسمار کر دیے گئے ۔
اسلام آباد سے مزید