• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کروڑوں کی ڈکیتی، ڈاکو سونا اور نقدی لوٹ کر چلتے بنے

اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں ڈکیتی کی بڑی واردات ، ڈاکو کروڑوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ کر چلتے بنے ، پولیس جرائم پر قابو پانے کی بجائے چھپانے میں مصروف، نوید عباسی سکنہ آئی ناظم فور کےمطابق چھ ڈاکو رات ساڑھے دس بجے اس کے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر38تولے سونے کے زیورات ، 10لاکھ روپے کی نقدی اور دو لیپ ٹاپ لوٹ کر چلتے بنے ۔
اسلام آباد سے مزید