• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا کا امریکی اشیاء پر لگائے گئے متعدد جوابی ٹیرف ختم کرنے کا اعلان

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی اشیاء پر لگائے گئے متعدد جوابی ٹیرف ختم کر رہے ہیں۔

مارک کارنی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ امریکا کے ساتھ نئے تجارتی و سیکیورٹی مذاکرات کو تیز کریں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ اب کینیڈا اور امریکا کے درمیان بیشتر تجارتی اشیاء ٹیرف سے آزاد ہو جائیں گی جبکہ موٹر گاڑیوں، اسٹیل، المونیم پر تجارتی ٹیرف برقرار رہیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید