• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)ماہ ربیع الاوّل 1447ہجری کے چاند کی رویت کیلئے رویت ہلال کی زونل کمیٹی کا اجلاس آج 24اگست بروز اتوار (29صفر) کی شام وزارت مذہبی کوہسار بلاک کی چھت پر چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہو گا۔ دیگر زونل اجلاس اپنے اپنے مقامات پر بیک وقت منعقد ہونگے۔
اہم خبریں سے مزید