• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیرف پر ابہام: بھارت نے امریکا کو ڈاک کے ذریعے ڈیلیوری بند کردی

ممبئی، (اے ایف پی)بھارت نے امریکہ کے لیے ڈاک کی ترسیل عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارتِ مواصلات کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد نئے ٹیرف پر عمل درآمد کے طریقہ کار میں ابہام کے باعث امریکی ایئر کیریئرز 25اگست کے بعد پارسل قبول کرنے سے قاصر ہیں۔محکمہ ڈاک نے کہا کہ پیر سے صرف خطوط، دستاویزات اور 100 ڈالر تک کے تحفے بھیجے جا سکیں گے، باقی تمام پارسلز پر پابندی ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید