• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: تیل کی برآمدات میں کمی دیگر ایکسپورٹس میں اضافہ

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب میں 2025 کی دوسری سہ ماہی میں تیل کے ماسوا برآمدات اور ری ایکسپورٹس 88بلین ریال تک پہنچ گئیں، 17.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران حجم 74بلین ریال تھا۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے جون اور دوسری سہ ماہی 2025کے حوالے سے بین الاقوامی تجارتی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق مملکت کی تیل کے ماسوا برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا جبکہ تیل برآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید