• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر سیلاب زدگان کی مدد کی جائے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

کراچی (نمائندہ خصوص) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سیدال خان نے کہا ہے کہ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر سیلاب زدگان کی مدد کی جائے،بھارتی آبی جارحیت سے نقصان پہنچا، عالمی برادری کو پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔سیدال خان نے مزارِ قائد پر حاضری دی اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔

ملک بھر سے سے مزید