کراچی( افضل ندیم ڈوگر) سیلاب اور بارشوں سے متاثر سیالکوٹ ایئرپورٹ کی غیر ملکی ایئر لائنز کی 14 پروازیں آج بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق دوحہ سیالکوٹ کیو آر 630، 631 شارجہ جی 9552، 9553 دبئی ایف زیڈ 315، 316، 337، 338 ای کے 620، 621 ریاض ایف 3653، 3654 ابوظہبی 3 ایل 311، 312 منسوخ کی گئی ہیں جبکہ قومی ایئر کی ابوظہبی کی پرواز پی کے 177 دبئی پی ایف 782 جدہ پی ایف 720، 721 شارجہ پی کے 210 متبادل ایئرپورٹ لاہور منتقل کی گئی ہیں۔