• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے پشاور کا ہنڈی حوالے کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے پشاور نے ہنڈی حوالے نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک منی ایکسچینج اور دیگر علاقوں پر چھاپہ مار کر چھ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ان کے قبضے سے 20 کروڑ مالیت کی رقم اور چھ کلو سونا اور چاندی برامد کر لی۔
ملک بھر سے سے مزید