• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو طلب

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر ( پیر کو ) شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس طلبی کا با ضابطہ حکم نامہ جاری کرد یا، قومی اسمبلی کے آمدہ اجلاس میں بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کے نتیجے میں سیلابی ریلوں کی وسیع تباہ کا ریوں پر بات ہو گی ۔
اہم خبریں سے مزید