شارجہ(سبط عارف)شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں ٹکرائیں گی البتہ میچ سے پہلے پاک افغان شائقین کا مقابلہ بھی جاری ہے۔ سہ ملکی سیریز میں پاک افغان میچ سے پہلے، افغان شائقین کا پاکستانی فینز کے مقابلے میں پلڑا بھاری نظر آتا ہے۔ پاکستانی شائقین میچ میں دلچسپی کم دکھاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔