• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی سالڈ ویسٹ کا فیضان مدینہ کا دورہ صفائی ستھرائی کے انتظامات کا معائنہ کیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی نے ضلع شرقی میں فیضان مدینہ مسجدکا دورہ کیا اور منتظمین سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے 12 ربیع الاول جشن عید میلادالنبی ﷺکے سلسلے میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا معائنہ کیا ، منتظمین نے صفائی ستھرائی سے متعلق کچھ مسائل سے بھی آگاہ کیا ، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ نے تمام انتظامات بروقت انجام دینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے متعلقہ افسران اور کمپنیز کے نمائندگان کو ہدایت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید