• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد میں لوٹ مار کرنے والا ڈکیت شہری کی فائرنگ سے زخمی، فرار ساتھی گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد نمبر 4 کے قریب موٹر سائیکل سوار شہری کو 5 ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی اس دوران موقع پر موجود ایک نامعلوم مسلح شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے ڈاکوؤں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈاکو فاروق سر میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا،پولیس نے بتایا کہ دوسرا ڈاکو محمد حنیف ولد نور محمدواردات کے بعد قریبی عمارت میں جا چھپا جسے ،پولیس نے گرفتار کرلیا،فرار ہونے والے ساتھیوں کی شناخت عمران، غلام مصطفیٰ اور ناصر کے ناموں سے ہوئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید