• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الدین عزیز کی نئی کتاب کارپوریٹ سکسیس، انگیجڈ لیڈرشپ انسائٹس اینڈ اسٹریٹجیز کی رونمائی

کراچی (اسٹاف رپوٹر ) پاکستان کے معروف بینکار اور دانشور سراج الدین عزیز کی نئی کتاب کارپوریٹ سکسیس،انگیجڈ لیڈرشپ، انسائٹس اینڈ اسٹریٹجیز کی تقریبِ رونمائی کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، تقریب میں ملک کے ممتاز کاروباری رہنماؤں، پالیسی سازوں اور ماہرین تعلیم نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے اس کتاب کو کارپوریٹ لیڈرشپ کے بدلتے ہوئے تقاضوں کو سمجھنے اور ان پر قابو پانے کی ایک اہم کاوش قرار دیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید