• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسد ابن حسن) اسکیم 33 میں واقع پوش گیٹڈ سوسائٹی سعدی ٹاؤن میں چند ماہ سے جرائم کی شرح میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب ٹاؤن کے اندر سے 10 سے 12 موبائل فون اسلحہ کے زور پر نہ چھینے جائیں۔ گھر کے باہر کھڑی گاڑیاں چوری ہونے کے بھی واقعات ہو رہے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید