کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کارساز پر تیز رفتار گاڑی سے باپ بیٹی کو ٹکر مار کر ہلاک کرنے کے مقدمے میں مرکزی مقدمہ سے بری ہونے والے کیس میں منشیات کے مقدمہ میں ملزمہ نتاشا پر فرد جرم عائد کردی ،ملزمہ نے عدالت کے روبرو صحت جرم سے انکار کر دیا، عدالت نے ملزمہ کے خلاف ٹرائل چلانے کا فیصلہ کرلیا۔