ایسیکس(جنگ نیوز) برطانیہ میں مسلمانوں کو حملوں اور توڑ پھوڑ کا سامنا ہے۔ متنازع پرچم مہم کے دوران اسلاموفوبیا میں اضافہ، مسجد کی دیواروں پر سرخ صلیب اور عبارتیں لکھ دی گئیں۔،مسلم کونسل آف برطانیہ کا کہنا ہے سینٹ جارج کا پرچم فخر کی علامت ہے،اسے نفرت کیلئے استعمال کرنا ملک و پرچم دونوں کی توہین ہے۔ ملک بھر میں سینٹ جارج کا پرچم بڑے پیمانے پر لہرایا جا رہا ہے۔