• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں صاف صفائی اور مچھر مار مہم کا آغاز کیا جائے، ایم کیو ایم پاکستان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے کراچی میں بدانتظامی کے سبب آلودگی اور مچھر مکھیوں کی بہتات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلی گلی محلہ محلہ جابجا تعفن پھیلاتے کچرے کے ڈھیر نام نہاد مقامی حکومت کو منہ چڑا رہے ہیں جس کے باعث اربوں روپے محصول دینے والے شہری ذہنی اذیت اور جسمانی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید