• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق بھارتی جنرل کا پاکستان کیخلاف آبی دہشتگردی منصوبے کا انکشاف

کراچی( نیوزڈیسک)بھارتی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت سنگھ نے پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر سینئر صحافی حامد نے ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل کنول جیت سنگھ کا انٹرویو کلپ شیئر کیا ہے۔اس انٹرویو میں ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل کنول جیت سنگھ نے آبی دہشت گردی کے منصوبہ کا انکشاف کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ہمارے (بھارت) پاس پانی روکنےکی جتنی صلاحیت ہے، ہم اس کے مطابق پانی روکیں گے، اور اچانک ایک دن پانی پاکستان کی طرف چھوڑ دیں گے۔
اہم خبریں سے مزید