• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں سیاحت کے فروغ کیلئے بھرپوراقدامات جاری،ڈاکٹراحسان بھٹہ

لاہور(خبرنگار) سیکرٹری سیاحت، آثار قدیمہ اور عجائب گھر ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا کہ سیاحت کے فروغ پر پنجاب حکومت جدید ترین انفراسٹرکچر کی ترقی، سیاحوں کے تجربات کو بڑھانے اور سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے خطے کی منفرد ثقافتی شناخت کو دنیا کے سامنے پیش کرنے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ اس میں تاریخی مقامات کو محفوظ کرنے، ثقافتی تقریبات کو فروغ دینے اور سیاحتی سہولیات کو فروغ دینے کے اقدامات شامل ہیں۔
لاہور سے مزید