• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 ربیع الاول پرجشن میلاد النبی ؐ کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے 12 ربیع الاول جشن میلاد النبی ؐ کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کر دیا، ڈیوٹی آفیسر ٹریفک ہیڈ کوارٹر کے مطابق میلاد النبیؐ کے موقع پر ٹریفک پولیس کے 455 افسران و اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے جس میں 7سرکل انچارجز اور 83سینئر ٹریفک وارڈن شامل ہیں، میلاد النبیؐ کے موقع پرراولپنڈی میں دو مرکزی جلوس نکالے جائیں گے، ایک جلوس جامع مسجد حنفیہ جامع مسجد روڈ سے بر آمد ہو گا۔
اسلام آباد سے مزید