• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) روزنامہ جنگ راولپنڈی کے کا رکن جہانگیر چوہدری کے چھوٹے بھائی ندیم چوہدری رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ، جن کی نماز جنازہ آج ( بدھ کو ) صبح 9بجے مزنگ لٹن روڈ بڑی جنازہ گاہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ دریں اثنا سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر حسین بخاری نے جہانگیر چوہدری کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے ۔
اسلام آباد سے مزید