• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر چینج سلپ روڈ کے قریب 2بھینسیں گاڑی سے ٹکراگئیں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) انٹر چینج سلپ روڈ کے قریب 2بھینسیں گاڑی سے ٹکراگئیں ، تھانہ چونترہ کو محمد اختر سکنہ منڈی بہاؤالدین نے بتایا کہ میں معہ ڈرائیو ر عمران اپنی گا ڑ ی میں فیملی کے ہمراہ اسلام آ باد ائیر پو رٹ سے منڈی بہا ؤالدین جا رہے تھے کہ انٹر چینج سلپ روڈ پر پہنچے تو اسی اثنا ء میں اچانک دو عدد بھینسیں برنگ سیا ہ سامنے آگئیں اور میری گا ڑی سے ٹکر ا کر گر گئیں جس سے میری گا ڑی کو شدید نقصا ن پہنچا جبکہ میں معہ فیملی اور ڈرائیو ر خوش قسمتی سے بچ گئے کسی قسم کا جانی نقصا ن نہ ہوا ۔
اسلام آباد سے مزید